پھول پتیاں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) پھول کے نچلے حصے سے پہلے سبز پتیوں کا ایک گھیرا ہوتا ہے جو انفرادی حیثیت سے پھول پتیاں کہلاتی ہیں اور مجمعوعی حیثیت سے کمامہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) پھول کے نچلے حصے سے پہلے سبز پتیوں کا ایک گھیرا ہوتا ہے جو انفرادی حیثیت سے پھول پتیاں کہلاتی ہیں اور مجمعوعی حیثیت سے کمامہ۔